Jiwat Mariye Bhavjal Tariye
زِندہ مرنا پار اُترنا یہ کتاب ۱۹۶۰ سے ۱۹۷۰ کے دوران حضور مہاراج چرن سنگھ جی سے پُوچھے گئے بھجن ابھیاس کی بابت سوالوں کی بِنا پر سوال جواب کی صورت میں تحریر کی گئی ہے۔ بھجن ابھیاس کے بارے آپ کی تکنیکی اور ابھیاسی پہلوئوں پردی گئی دلائل قارئین کوعملی مشورہ اور حوصلہ مُہیا کرتی ہیں۔ سوال جواب کا یہ سلسلہ سنتوں کی تعلیم پر کئے گئے عام تذکرے سے شروع ہوتا ہے اور بھجن ابھیاس کی ضرورت پر، اُس کے مدِ نظرماحول بنانے پر، بھجن ابھیاس کے عملی پہلواور اُس کے تاثرات سے ہوتا ہوا آگے بڑھتا ہے اور آخر میں مالک کی دیا، پیاراور بھگتی وغیرہ کا بھجن ابھیاس کے ساتھ رِشتے کی وضاحت کرتاہے۔ کتاب کا عنوان بھجن ابھیاس کی ایک کیفیت کی طرف اِشارہ کرتا ہے جس کو ’جیتے جی مرنا‘ کہا جاتا ہے اور جس میں آتما اِنسانی جسم سے سمٹ کر اندر رُوحانی منڈلوں میں داخل ہوتی ہے۔ Author: Maharaj Charan Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 336 Pages Edition: 2nd. 2000 ISBN: 978-81-8256-535-7 RSSB: UR-011-0 Price: USD 8 including shipping. Estimated price: EUR 7.57, GBP 6.57 |