Atam Gyan
آتم گیان اِس کتاب میں سردار بہادر جگت سنگھ جی مہاراج کا ۱۹۴۸ سے ۱۹۵۱ کے درمیان سنت مت کی تعلیم پردیا گیا اُپدیش درج ہے۔ پیشے سے کیمسٹری کے پروفیسر ہونے کے سبب آپ کے ست سنگ مختصر، سائنٹیفک اور صاف گو ہوا کرتے تھے۔اُن میں سے اِس کتاب میں آپ کے سات مکمل ست سنگ اور مزید اٹھارہ ست سنگوں کے اِقتباس دئے گئے ہیں۔ اِس کے علاوہ غیرملکی ست سنگیوں کو لکھے اُن کے چُنندہ خطوط، رُوحانیت کے بُنیادی اُصول اوررُوحانی گل دستہ عنوان کے زیرچندملفوظات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ مہاراج جگت سنگھ جی کے بچنوں سے سنگت کے لئے آپ کے پیاراور دیا کا اظہار بھی بخوبی ہوتا ہے اور آپ کی اعلےٰ شخصیت کی رُوحانی پاکیزگی کا بھی۔ آپ اِس کتاب میں فُقرائے کامل کی نسبت واضع طور پر تذکرہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کس طرح رُوح کا زوال ہوا اور اب یہ کیسے واپس اپنے اصل گھرجا سکتی ہے۔ Author: Maharaj Jagat Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 248 Pages Edition: 8th 2021 ISBN: 978-81-952929-9-8 RSSB: UR-002-0 Price: USD 6 including shipping. Estimated price: EUR 5.68, GBP 4.93 |