Parmarthi Pattar II
پرمارتھی پتّر حِصہ دوم ِس کتاب میں حضوربابا ساون سنگھ جی مہاراج کے لکھے وہ خطوط ہیں جوآپ نے یورپ اور امریکہ کے ست سنگیوں اور مُتلاشیوں کے ۱۹۱۹سے ۱۹۴۸ تک کے درمیانی عرصہ میں پُوچھے گئے سوالات کے جواب میں لکھے۔ یہ مکتوبات آپ کے اِبتدائی دَور کے غیر مُلکی ست سنگیوں کے لیے رُوحانی رہنمائی کا ایک اہم ذریعہ تھے کیونکہ اُن کے پاس اُس وقت اپنے ست گو ُرو سے رُوبرو ملنے کا کوئی موقع دستیاب نہیں تھا۔ اِن خطوط میں سنت مت کی تعلیمات کا تذکرہ کیا گیا ہے جن سے اُن کو اپنی حسب معمول دُنیاوی زندگی کے فرائض انجام دیتے ہوئے بھجن ابھیاس اور مالک کی رضا میں رہنے کی مناسب ہدایات مل جاتی تھیں۔ اِس کتاب میں دی گئی عملی صلاح اورکہے گئے محبت سےسرشار الفاظ زماں و مکاں اور قومی و سماجی اِختلافات سے محدود نہ ہونے کے سبب رُوحانی مارگ پر چلنے والے آج کے ست سنگیوں کے لیے بھی یہ اُتنے ہی فیضیاب ہیں جتنے کہ اُس وقت کے ست سنگیوں کے لئے تھے۔ Author: Maharaj Sawan Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 400 Pages Edition: 4th, 1994 ISBN: 978-81-952929-0-5 RSSB: UR-217-0 Price: USD 9 including shipping. Estimated price: EUR 8.52, GBP 7.39 |