Atma ka Safar
![]() آتما کا سفر یہ کتاب رنگین تصویروں کی زبان سے ننھےبچوں کوآتما کی دِلسوز داستان سمجھاتی ہے کہ کیسے یہ آفرینش ِ کائنات کے وقت اپنے رُوحانی سر چشمے سے جُدا ہو گئی ۔ آتماوں کو قطروں کی شکل میں خُدا کے بحر ِ عشق سے باہر نکال کر کائنات میں رُخصت ہوتا بتایا گیا ہے جو اجسام کی قید میں آکر حیات و مرگ کے چکر کا حِصہ بن گئیں۔ تصویروں کی مدد سے کتاب سمجھاتی ہے کہ ہم سب ایک ہی باپ کی اولاد ہیں اور ہمیں نہ صِرف ایک دُوسرے سے بلکہ خُدا کی ساری مخلوق سے پیار کرنا چاہیے۔ آخر میں سمجھایا گیا ہے کہ کیسے خُدا اپنی طاقت، دیا اور محبت دے کر کامل درویشوں کو ہمارے درمیان بھیجتاہے تاکہ وہ ہمارے دِلوں میں ہمارے اصل گھرکی حُب الوطنی بیدارکرسکیں اور ہماری رہنمائی کرکے ہمیں واپس اُس پرکاش کے ساگر تک لے جا سکیں جہاں رُوحوں کے بچھڑےقطرےواپس اُس سمندر میں مل کر اُس کا رُوپ ہو جائیں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خوشی، امن اور سُکھ کے ساتھ رہیں۔ Author: Victoria Parker Jones Category: Books for Children Format: Hardcover, 52 Pages Edition: 1st. 2005 ISBN: 978-81-8256-687-3 RSSB: UR-197-0 Price: USD 9 including shipping. Estimated price: EUR 8.52, GBP 7.39 |