Sant Marg
![]() سنت مارگ یہ چھوٹی سی کتاب جو سنتوں کی بانی نام کی کتاب کا اِبتدائی حِصہ بھی ہے، سنت مت کی تعلیم کا ایک شاندار دیباچہ کہا جا سکتا ہے۔ اِس میں حضور مہاراج چرن سنگھ جی نے سنت مت کے تمام بنیادی اُصولوں پرصاف صاف اور تفصیل سے وضاحت کی ہے۔ مشرق اور مغرب کے کامل سنتوں اور درویشوں کے حوالے دے کر اِن رُوحانی سچایوں کے عالم گیر پہلو کو اِس میں ثابت کیا گیا ہے۔
Author: Maharaj Charan Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 128 Pages Edition: 9th. 1997 ISBN: 978-93-88733-78-6 RSSB: UR-024-0 Price: USD 5 including shipping. Estimated price: EUR 4.73, GBP 4.11 |