Prabhat Ka Prakash
طلوعِ نُور اِس کتاب میں خصوصی طور پر حضور بڑے مہاراج بابا ساون سنگھ جی کے ۱۹۱۱ سے ۱۹۳۴ کے عرصہ میں لکھے وہ خطوط دیے گئے ہیں جو آپ نے اِبتدائی دَور کے امریکن ست سنگیوں کو لکھے۔ یہ کتاب امریکہ میں سنت مت کے پھیلنے کا مختصر احوال اورسنت مت کی تعلیم کے بارے ہے۔ اِس میں لکھے اُن خطوط کا ذِکر ہے جو اُس اِبتدائی دور میں لکھے گئے جب سنگت کی رہنمائی کرنے کے لیے اوراُن کی دل چسپی بنائے رکھنے کے لیے سنت مت پر کتابیں دستیاب نہیں تھیں اور بہت کم لوگوں کوست گو رو سے رُوبروملنے کا موقع نصیب تھا۔ یہ خطوط پیار اور عملی حکمت سے بھرپُور ہیں اور سنت مت کے تمام پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے باطنی رُوحانی سفر اوراُس طرزِزندگی کا تفصیل سے بیان کرتے ہیں جو رُوحانی سفر طے کرنے کے لیے لازمی ہے۔ Author: Maharaj Sawan Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 264 Pages Edition: 1st, 1990 ISBN: 978-81-8256-536-4 RSSB: UR-016-0 Out of Stock |