Parmarthi Pattar I
پرمارتھی پتر حِصہ اوّل یہ کتاب قارئین کے سامنے ایک نایاب منظر پیش کرتی ہے کہ کیسے ایک پُورا سنت دُوسرے سنت کو اپنی جگہ لینے کے لیے تیار کرتاہے۔ اِس کتاب میں بابا جیمل سنگھ جی مہاراج کے اُن مکتوبات کے مجموعہ کا ترجمہ دیا جارہا ہے جو آپ نے پنجابی زبان میں اپنے مُرید اور ہونے والے جانشین حضور مہاراج بابا ساون سنگھ جی کو لکھے۔ یہ خطوط 1896 سے 1903 تک کے اُس عرصہ میں لکھے گئے جب مہاراج بابا ساون سنگھ جی ابھی سرکاری ملازمت میں تھے۔ اِن خطوط میں ذاتی وخصوصی مشورے، بھجن ابھیاس اوررُوحانی زندگی کی نسبت ہدایات اور حوصلہ افزائی کرنے والے ایسے بچن تحریر کئے گئے ہیں جن سے تمام مُرید اور رُوحانیت کے متلاشی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ یہ کتاب ترجمے کے اعتبار سے بالکل اپنی طرح کا نیا ایڈیشن ہےجس میں بجائےخطوط کے جزودینے کے اُن کی مکمل تفصیل دی گئی ہے۔ Author: Baba Jaimal Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 320 Pages Edition: 4th, 2001 ISBN: 978-81-8466-341-9 RSSB: UR-216-0 Price: USD 8 including shipping. Estimated price: EUR 7.57, GBP 6.57 |