Sant Samagam
پیامِ مُرشدِ کامل یہ کتاب مصنف کی نیم سوانح عمری کے انداز میں لکھی گئی ہے جس میں اُس نے مزاح، دانشمندی اور حلیمی کے رنگ بھرتے ہوئے حضور بڑے مہاراج بابا ساون سنگھ جی کے ساتھ اپنے ذاتی تجربات کی یاد دہانی کی ہے۔ بیشترکتاب مصنف کے اُن دستی نوٹس کی بُنیاد پر لکھی گئی ہے جو اپنی جوانی کے کئی سالوں تک وہ حضور مہاراج جی کی اُن مُلاقاتوں میں شامل ہوکر لیتے رہے جن میں کئی عیسائی پادری اور دُوسرے مُعززمہمان اُن کے پاس اپنے مذہبی یا رُوحانی سوالات پر گفتگو کرنے آتے تھے۔ Author: Daryai Lal Kapur Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 290 Pages Edition: 2nd. 1997 ISBN: 978-81-8256-541-8 RSSB: UR-029-0 Price: USD 8 including shipping. Estimated price: EUR 7.57, GBP 6.57 |