Hansa Hira Moti Chugna
ہنسا ہِیرا موتی چُگنا اِس کتاب میں ایسےمُستند مضامین کی تالیف کی گئی ہے جن سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ تمام مذہبی روایات میں ہمیشہ سے ہی رُوحانی ترقی کے لیے نباتاتی خوراک کو ضروری مانا گیا ہے۔ اِس دلیل کی تائید میں سِکھ، عیسائی، مُسلم ، بُدھ اور دیگر روایات میں سے مقولے اور پیرے پیش کیے گئے ہیں۔ اِس کے علاوہ زِندگی کے مختلف شعبوں کی نامور ہستیوں کے مقولے بھی اِس دلیل کی تائید میں دِئے گئے ہیں۔ اِس کتاب میں سرسری طور پرسِکھ اور عیسائی دھرم میں شراب کی مُمانعت پر بھی تبصرا کیا گیا ہے۔ Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 170 Pages Edition: 4th, 1996 ISBN: 978-81-8256-534-0 RSSB: UR-009-0 Price: USD 8 including shipping. Estimated price: EUR 7.57, GBP 6.57 |