Mera Satguru
صحبت ِمُرشدِ کامل یہ کتاب ایک امریکن مُتلاشی (اورمصنف ڈاکٹر جانسن) کی مُرشدِ کامل کے لیے کی گئی زِندگی بھر کی جستجو کی داستان ہے جوبالآخر ہندوستان میں حضور مہاراج بابا ساون سنگھ جی کی مُلاقات کے بعد پُوری ہوئی۔ مصنف نے جس وضاحت کے ساتھ اور حکایت و لطائف کے انداز میں اپنی داستان بیان کی ہے اُس کی وجہ سے یہ کتاب برسوں قارئین کے لیے ترغیب کا باعث بنی رہی۔ کتاب کا خاص حصہ ۱۴ خطوط پر مشتمل ہے جو مصنف نے اپنے امریکن دوست متلاشیان ِحق کو ۱۹۳۲ سے ۱۹۳۳ کے عرصہ میں لکھے اور جن میں اُس کا حضورمہاراج بابا ساون سنگھ جی ( جن کو برائے عقیدت ’بڑے مہاراج جی‘ کہہ کر پکارا جاتا تھا) کے ساتھ گزارے اپنی زندگی کے بیش قیمت دِنوں کا بیان ہے۔ ڈاکٹر جانسن (مصنف) کو جو رُوحانی تعلیم کی حیرت انگیز بخشش ہوئی اُس کا اِس کتاب میں ذِکر کیا گیا ہے۔ A seeker tells of his lifelong quest for a spiritual teacher and the fulfilment of that quest when he met his Master, Maharaj Sawan Singh, in India. The author's vivid descriptive style and anecdotal writing has made this book an inspiration to readers over the decades. The main body of the book consists of 14 letters written in 1932 and 1933 to fellow disciples and seekers in America, which provide a firsthand account of life with Maharaj Sawan Singh, who was affectionately known as the Great Master. Dr Johnson recounts with wonder and awe the beauty of the mystic teachings he learned. English: With a Great Master in IndiaAuthor: Dr. Julian P. Johnson Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 264 Pages Edition: 4th, 2024 ISBN: 978-93-89810-67-7 RSSB: UR-045-0 Price: USD 7 including shipping. Estimated price: EUR 6.62, GBP 5.75 |