Sar Bachan Radha Soami Vartik
سار بچن (نثر) سار بچن کے لغوی معنی ہیں ’’سچائی کے الفاظـ‘‘۔ سار بچن نثر میں سنتوں کی بنیادی تعلیم دی گئی‘ جس کو سیٹھ شِو دیال سنگھ جی نے بیان فرمایا ہے ‘جن کو سوامی جی مہاراج کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ آپ پُورے سنتوں کے رادھا سوامی سلسلے کے بانی ہیں۔ کتاب کا متّن آپ کے برسوں تک فرمائے گئےست سنگوں اور دورانِ گفتگو فرمائے گئے بچنوں پر مشتمل ہے۔ سوامی جی فرماتے ہیں کہ یہ کوئی نئی تعلیم نہیں ہے بلکہ یہ وہی تعلیم ہے جو تاریخ میں درج تمام پُورے سنت اور فقرائے کامل دیتے آئے ہیں۔ آپ باطنی رُوحانی منڈلوں اور پیدائش ِ کائنات کے طریقے کا تفصیل سے بیان فرماتے ہیں۔ علاوہ ازیں کتاب میں سوامی جی مہاراج کے فرمائے ملفوظات کا مختصرسا مجموعہ ’’بچن حضوری‘‘ کے عنوان سے شامل کیا گیا ہے۔
Author: Soami Ji Maharaj Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 144 Pages Edition: 3rd, 2015 ISBN: 978-81-8466-387-7 RSSB: UR-036-0 Price: USD 5 including shipping. Estimated price: EUR 4.73, GBP 4.11 |