Sar Bachan Sangreh
سار بچن سنگرہ اِس کتاب میں دی گئی رُوحانی نظمیں یا شبد سنت مت کی تعلیم یا سوامی جی مہاراج کے بتائے رُوحانی مارگ کی عکاسی کرتے ہیں ۔ یہ نظمیں ہمیں زِندگی کے اصلی مقصد اور اندرونی بھجن ابھیاس کرکےصِرف ایک خُدائے مطلق کے ساتھ پائیدار رِشتہ قائم کرنے کے لیے نہایت سخت تلقین کرتی ہیں۔ سوامی جی مہاراج ہمارے سامنے کچھ بُنیادی سوالات رکھتے ہیں، وہ یہ ہیں:۔ ہم کون ہیں، ہم کہاں سے آئے ہیں، ہمارے اِس فانی دُنیا میں موجود ہونے کی وجہ کیا ہے، ہماری زندگی میں واقع ہونے والے نشیب و فراز کی کوئی معقول دلیل ہے۔ اپنے آپ کو اِس نیستی کی حالت سے اُوپر اُٹھانے کے لیے ہمیں کہاں جانا چاہیۓ؟ کیا ہم اپنی اِنسانی قوت کی بِنا پر زِندگی کے اصلی مقصد کو پا سکتے ہیںِ؟ اور اگر ہاں تو کیسے؟ The second volume of Sar Bachan consists of the poetry by Soami Ji Maharaj. The poems convey the teachings of Sant Mat, the mystic path taught by Soami Ji. They are powerful exhortations for us to awaken to the true reality of life and devote ourselves to the only lasting relationship, with God, through devotion to the inner meditation practice. Soami Ji forcefully addresses such questions as: Who are we? Where do we come from? Why are we here? Is there a rational explanation for the events of life? Where can we go to get guidance on personal evolution? Is it possible to achieve our human potential and fully realize life's purpose, and if so, how? English: Sar Bachan Poetry (Selections)Author: Soami Ji Maharaj Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Hardcover, 120 Pages Edition: 1st, 1988 ISBN: RSSB: UR-035-0 Price: USD 11 including shipping. Estimated price: EUR 10.41, GBP 9.04 |