Paras Se Paras
پارس سے پارس اِس کتاب کی بنیاد ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں بمقام ڈیرہ بابا جیمل سنگھ بیاس میں منعقد کی گئیں غیر ملکی مہمانوں کے ساتھ مُلاقاتوں کا ہو بہو تذکرہ ہے۔ اِن مُلاقاتوں میں حضور چرن سنگھ جی مہاراج نے حضور مہاراج بابا ساون سنگھ جی اورسردار بہادر جگت سنگھ جی مہاراج کے ساتھ گزارے اپنے زندگی کے دِنوں کی یاد دہانی کرتے ہوئےڈیرہ بیاس کالونی کی ترقی، بابا جیمل سنگھ جی اور حضور بابا ساون سنگھ جی کے آپسی رُوحانی رِشتے، پُرانے کچھ پریمی مُریدوں کے بارے، سنت مت کے اُصولوں کے بارے اور رُوحانی مارگ کی ہمہ گیری کے بارے تذکرہ کیا ہے۔ حضور مہاراج چرن سنگھ جی مہاراج نے اِس کتاب میں قصے کہانیوں کے ذریعہ مزاحیہ بات چیت کے لہجے اور دِ لچسپ حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے رُوحانیت کے بُنیادی حقائق کی خوبصورت وضاحت کی ہے۔ Author: Maharaj Charan Singh Category: RSSB Tradition: The Masters Format: Paperback, 268 Pages Edition: 2nd. 1996 ISBN: 978-81-8256-594-4 RSSB: UR-015-0 Out of Stock |