Guru Nanak
گوُرونانک صاحب اوراُن کی رُوحانی تعلیم گوُرو نانک صاحب پندرویں صدی میں پنجاب (ہندوستان) کے دس سِکھ گوُروٗوں کے سلسلےمیں پہلے گوُرو اور کامل سنت ہوگزرے ہیں اور اُن کی تعلیم کی بِنا پر ہی سِکھ دھرم کی بُنیاد رکھی گئی۔آپ کی بانی بڑی دلیری کے ساتھ خُدا کی وحدت اور عظمت کا اعلان کرتی ہے اورجہاں یہ مُورتی پُوجا اور دھارمک رسم و رواج کا کھنڈن کرتی ہے، وہاں زِندہ گو ُروکی بھگتی اور اندرونی شبد اور جوت کے ساتھ وابستگی پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ یہ کتاب گورو نانک صاحب کی تعلیم کے رُوحانی پہلو کو اُجاگر کرتی ہے اور یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ پرماتما کی پراپتی کے لیے نام بھگتی (نام یا شبد کی کمائی) اور گو رو بھگتی ( گورو کے حکم میں رہ کر نام بھگتی کرنا) دونوں کی ضرورت ہے۔ آپ کی بانی کے شبدوں سے صاف ظاہر ہوتاہے کہ اِنسان گو ُرو کی دیا اور رہنمائی کی مدد سےخُدائی اور رُوحانی جلال حاصل کر سکتاہے۔اِس کتاب میں ایک سو سے زیادہ گورو نانک صاحب کے شبدوں کے حوالوں کی مدد سے رُوحانیت اور علم ِ اِخلاق کے آپسی رشتے پر تفصیل سے تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ Guru Nanak, a mystic saint of fifteenth-century Punjab, India, was first in the line of the ten Gurus upon whose teachings the Sikh religion was founded. Nanak's poetry boldly declares the oneness and greatness of God, the futility of idol worship and rituals, the importance of devotion to the living Master, and union with the inner sound and light of the Shabd. The book stresses the mystic content of Nanak's teachings: that Nam bhakti (devotion to Name or Shabd) and Guru bhakti (devotion to Guru) are both necessary to travel the spiritual path to union with God. Nanak's hymns communicate the noble beauty and divinity attainable by all humanity, with the Guru's grace and guidance. Drawing from over 100 of Guru Nanak's poems, the book also includes a thorough discussion of the relationship of mysticism and ethics. English: Guru Nanak - His Mystic TeachingsAuthor: Prof. Janak Raj Puri Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 416 Pages Edition: 1st, 1992 ISBN: 978-81-8466-535-2 RSSB: UR-007-0 Price: USD 9 including shipping. Estimated price: EUR 8.52, GBP 7.39 |