Dharti par Swarg
فِردوس ِ بریں بَر رُوئے زمیں مصنف کی یہ کتاب قصوں حکایتوں اور اپنی ذاتی غورو فکر کی بِنا پر ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ڈیرہ بیاس کی رُوحانی کالونی اوراُن چار گورو صاحبان کیتاریخی ترتیب کے حساب سےتفصیل بتاتی ہے جنہوں نے وہاں رہائش اختیار کی۔ مصنف اِن گورو صاحبان کی زِندگی کے حالات کے حوالے دے کر اعلےٰ درجے کی مُریدی کی اُن خوبیوں کا اِظہار کرتا ہے جورُوحانیت کے تمام متلاشیوں کواپنے انر پیدا کرنا لازمی ہوتا ہے۔ یہ کتاب ڈیرے کے رُوحانی اُس ماحول کی عکاسی کرتی ہے جہاں مُرشدان ِ کامل نے رہائش اختیار کی اور اپنی تعلیم کو عام و خاص تک پہنچایا۔ Author: Daryai Lal Kapur Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 580 Pages Edition: 7th. 2001 ISBN: 978-81-8256-533-3 RSSB: UR-003-0 Price: USD 11 including shipping. Estimated price: EUR 10.41, GBP 9.04 |