Sant Sandesh
سنت سندیش یہ چھوٹی سی کتاب ہندوستانی نظرئیے سےسنتوں کی تعلیمات پر سرسری طور پر روشنی ڈالتی ہے۔ مصنف نے بھگوت گیتا، اُپنشد، آد گرنتھ ، جین مت کی دھرم کی پستکوں اور دُوسرے دھرم گرنتھوں میں سےتمثیلیں اور حوالےدے کر یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ تمام مذہبی کتابوں کی بنیادی تعلیم میں سچائی کے ایک جیسے میعارہیں۔ کتاب میں اِنسانی زِندگی کا مقصد، سچا نام، دھیان سادھنا، زِندہ مُرشدِ کامل اورمذہب و اِخلاقیات وغیرہ کی وضاحت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ Author: Shanti Sethi Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 100 Pages Edition: 3rd, 1996 ISBN: 978-81-952929-8-1 RSSB: UR-030-0 Price: USD 5 including shipping. Estimated price: EUR 4.73, GBP 4.11 |