Kamil Darvesh Shah Latif
کامِل درویش شاہ لطیف شاہ لطیف ایک صوفی فقیر تھے جنہوں نے اپنی ۱۶۸۹ سے ۱۷۵۲ تک کی زندگی اپنے وطن سندھ میں گزاری۔ آپ کی رُوحانی تعلیم کی بنیاد مُرشدِ کامل کی ضرورت اوراُن کی رہنمائی میں شریعت (باہری شرعی قوانین)، طریقت (عبادت کا طریقہ جس سے رُوحانی کمال حاصل ہوتاہے)، معرفت (باطنی حقیقت کی پہچان) اور حقیقت (حقیقتِ مطلق کی حصولی یعنی وِصال ِ خُدا) کی چار منزلوں کو پار کرتے ہوئے وِصالِ خُدا حاصل کرنا تھا۔ یہ کتاب شاہ لطیف کی تعلیم شاعری کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ آپکے اُس رُوحانی پیغام کوبیان کرتی ہے جو آپ نے دیہاتی قصوں کی صورت میں دیا ہے۔
Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 448 Pages Edition: 1st. 2010 ISBN: 978-81-8256-941-6 RSSB: UR-218-0 Price: USD 10 including shipping. Estimated price: EUR 9.46, GBP 8.22 |