Haq Halal Ki Kamai
حق حلال کی کمائی پربھو پراپتی کے رُوحانی مارگ پر چلنے والے کے لیے پہلا ضروری قدم یہ ہے کہ اُسے پتہ ہوکہ اِس راہ پر نیک پاکیزہ زندگی بسر کرنا کیوں ضروری ہے۔ یہ کتاب کرم اور پھل کے عالمگیرقانون کا اِنسانی اور رُوحانی نظریہ پیش کر کے قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ یہ کرم سِدھانت کے غیبی جیل خانے کی حقیقت بیان کرتے ہوئے بتاتی ہے کہ کس طرح ہم سب اِس میں قید ہیں اورکس طرح ہم اپنے نصب العین کو مادّیت سے تبدیل کر کے رُوحانیت پر مرکوز کرکے اپنی اِس خستہ حالی سے اُوپر اُٹھ سکتے ہیں۔ Category: RSSB Tradition: Other Authors Format: Paperback, 56 Pages Edition: 3rd, 2001 ISBN: 978-81-8466-533-8 RSSB: UR-141-0 Price: USD 4 including shipping. Estimated price: EUR 3.79, GBP 3.29 |