Sant Kabir
سنت کبیر اِس کتاب میں سنت کبیر(۱۳۹۸ سے۱۵۱۸) کی زَندگی کے حالات، اُن کی تعلیمات اور بانی کو تفصیل سے بیان کیا گیاہے۔ آپ نے پندرویں صدی میں پرماتما کی پراپتی کے لیے رُوحانی مارگ پر چلنے کا اُپدیش کیا۔ کبیر بطورِ مُرید، بطورِ رُوحانی شاعر اور رہنما سنت کبیر اِس کتاب میں یہ وضاحت کرتے ہیں کہ کیسے اُن کی زِندگی مذہبی، قومی اورجات پات کی تنگ دلی سے مُبرّا تھی۔ کبیر صاحب کے اِس کتاب میں دئے دوہے قارئین کے دِل میں رُوحانیت کے لیے دِل چسپی اور اِشتیاق پیدا کرکےاُن میں رُوحانیت کی تشنگی کو تیز کرتی ہے۔
Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 464 Pages Edition: 1st, 1993 ISBN: 978-81-961242-8-1 RSSB: UR-050-0 Out of Stock |