Sarmad Shaheed
سرمد شہید سرمد سترہویں صدی کے یہودی سنت ہوئے ہیں جن کی پیدائش فارس میں ہوئی اور بحثیت تاجر ہندوستان کی مسافت کی اور جہاں آخرکار آپ کو رُوحانی تکمیل حاصل ہوئی۔ سرمد تلقین کیا کرتے تھے کہ خُدا کسی خاص مذہب تک محدود نہیں ہے۔ آپ کی رُباعیات میں جو خُدا کے وِصال کی مستی اور سرُور کا اِظہار ہے وہ آپ کے ذاتی تجربہ پر مُبنی ہے۔ آپ نے جس بے باکی اور ہمت کے ساتھ اپنی تعلیم کو بیان کیا اُس کے سبب تنگ دل حکومت نے آپ کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔ کتاب میں سرمد کی تعلیمات پر تجّزیہ کیا گیاہے Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 280 Pages Edition: 1st, 2016 ISBN: 978-81-8466-437-9 RSSB: UR-210-0 Price: USD 7 including shipping. Estimated price: EUR 6.62, GBP 5.75 |