Bolai Sheikh Farid
بولے شیخ فرید بابا فرید ( ۱۱۷۳ سے ۱۲۶۵) پہلے ایسے مشہور صوفی سنت تھے جن کی بانی پنجابی زبان میں بنائی گئی جبکہ وہ دُنیا بھر کے صوفی سلسلوں میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ اِس کتاب میں آپ کی سوانح حیات اور تعلیمات دی گئی ہیں جو دیگرتمام کامل سنتوں کی تعلیمات کے عین مطابق ہیں۔ English: Sheikh Farid Author: Dr. T. R. Shangari Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 472 Pages Edition: 1st, 2009 ISBN: 978-81-8256-845-7 RSSB: UR-196-0 Price: USD 11 including shipping. Estimated price: EUR 10.41, GBP 9.04 |