Santon Ki Bani
![]() سنتوں کی بانی یہ کتاب مختلف سنتوں کی بانی کا مجموعہ ہے جس میں حضور سوامی جی مہاراج، کبیر، دادُودیال، مِیرا بائی، بُلّھے شاہ، گو سوامی تُلسی داس، سُلطان باہُو کے علاوہ گورو نانک صاحب کے سلسلے کے صاحبان کی چُنندہ بانیاں شامل کی گئی ہیں۔ یہ کتاب بہت سارے پُورے سنتوں اور فُقرائے کامل کی عالم گیر تعلیمات پر تفصیل سے وضاحت بھی کرتی ہے جس کے سبب یہ سنت مت کے اُصولوں کو صحیح معنوں میں سمجھنے کا ایک موثر وسیلہ بنتی ہے۔ Category: Mystic Tradition Format: Paperback, 514 Pages Edition: 6th, 1996 ISBN: 978-81-8256-543-2 RSSB: UR-033-0 Out of Stock |