Hazret Khawaja Moinudeen Chishty
حضرت خواجہ مُعین الدین چشتی یہ کتاب حضرت خواجہ مُعین الدین چشتی کی تعلیمات پر روشنی ڈالتی ہے جو چشتی سلسلے کے کامل فقیر مانے جاتے ہیں اور جو ۱۲ویں صدی میں ہندوستان ہجرت کرکے اجمیرمیں مقیم ہوئے اور چشتی سلسلے کی بُنیاد رکھی۔ چشتی غزلیات کا ترجمہ عشق حقیقی کی راہ پر چلنے والے عاشق کے درد کی گہرائی اور عظمت کی بلندی کے تجربے کا دِلسوز بیان کرتاہے۔ کتاب میں وہ سات رُوحانی مکتوبات کے اہم حصے بھی درج ہیں جوآپ نے اپنے مُرید اور آئیندہ جانشین قطب الدین بختیار کاکی کے نام لکھے اور جو عالمگیررُوحانی حقائق سے لبریزہیں۔ اِن خطوط میں تحریر آپ کےالفاظ پیری مُریدی کے رُوحانی رشتے کی دِل سوز عکاسی کرنے اوردِل میں جوش بھرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے اپنےمُرشد کے تئیں آپ کی گہری عقیدت کا اِظہار بھی کرتے ہیں۔ یہ کتاب محبوب ِ اِلٰہی سے دائمی وِصال کے سفر کی وہ خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے جو ہر حقیقی عاشق کو طے کرنا پڑتا ہے۔ This book brings to life the teachings of Hazrat Khwaja Moinudeen Chishty, one of the great Sufi Masters of the Chishti lineage, who migrated to India in the twelfth century and established an order in Ajmer. The renditions of Chishti’s poetry poignantly portray both the depths of anguish and the heights of glory that a lover experiences travelling the spiritual path. The book also offers excerpts from seven letters written to his disciple and successor Qutubuddin Bakhtiyar Kaki, all rich with universal spiritual truths. Deeply moving and inspirational, Chishti’s words describes the Master-disciple relationship and reveal the deep spiritual bond he shared with his own Master. It gives us a glimpse of the journey the spiritual lover must undertake to attain eternal union with the Divine Beloved. Author: T. R. ShangariCategory: Mystic Tradition Format: Paperback, 256 Pages Edition: 1st, 2018 ISBN: 978-93-86866-53-0 RSSB: UR-253-0 Price: USD 9 including shipping. Estimated price: EUR 8.52, GBP 7.39 |